مکہ مکرمہ کے سردیوں میں بھی گرم رہنے کی وجوہات کیا ہیں؟

سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی کے ماحولیات کے سابق پروفیسر اور سعودی ویدر اینڈ کلائمیٹ سوسائٹی کے نائب صدر عبد اللّٰہ المسند نے سردیوں میں مکہ مکرمہ کے علاقے گرم رہنے کی وجوہات بیان کی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میں الیکشن کی شفافیت کم ہی تسلیم کی جاتی ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا کہنا ہے کہ ہمیں تاریخ کا ادراک ہے کیسے سیاسی جماعتوں کو متاثر کیا گیا، انتخابی نشان کیا ہوتا ہے اچھے سے معلوم ہے، ہم انتخابی نشان کی اہمیت سے انکار نہیں مزید پڑھیں

سازش کے تحت بانی پی ٹی آئی کوصادق اورامین، نوازشریف کونااہل قراردیا گیا: احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت سے ملک میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ سازش کےتحت بانی پی ٹی آئی کوصادق اورامین اورنوازشریف مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کے یمن میں حوثیوں کے خلاف 73 حملے، 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

یمن کے فوج کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کی جانب سے یمن میں 73 مقامات حملے کیے گئے ہیں جن میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل الیکس نے یمن کارروائی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے عباس آفریدی کا عمر گل سے کیا تعلق؟

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کی جانب سے عباس آفریدی اور اسامہ میر نے ڈیبیو کیا۔ عباس آفریدی پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور موجودہ بولنگ کوچ عمر گل کے بھتجیے ہیں مزید پڑھیں

برطانوی گلوکار کا اُردو زبان میں گانا ریلیز، سوشل میڈیا میں چرچا

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کا پاکستان کے ابھرتے ہوئے میوزک بینڈ ’اور‘ کے نوجوان گلوکاروں کے ساتھ اُردو زبان میں گانا ریلیز ہوگیا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ نے سال مزید پڑھیں