عام انتخابات: حلقہ این اے71 سے ریحانہ امتیاز ڈار کو خواجہ آصف پر برتری حاصل

سال 2024 کے عام انتخابات کا بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے، ووڑوں کی گنتی کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریحانہ امتیاز ڈار کو خواجہ آصف کو ہزاروں ووٹوں سے پیچھے چھوڑ دیا۔ پنجاب میں مزید پڑھیں

150 سیٹوں کی اکثریت ہے، وفاق، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما گوہر خان نے ویڈیو بیان میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو 150 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ گوہر مزید پڑھیں

انتخابات 2024: بلوچستان اسمبلی کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

بلوچستان اسمبلی کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں پی بی10 پر سرفراز بگٹی 41300 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ رات 3 بجے تک موصول غیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پہلے سرکاری نتیجے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے تقریباً 10 گھنٹے بعد پہلے سرکاری نتیجے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

عام انتخابات: این اے 130 لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد آگے نواز شریف پیچھے

عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت این اے 130 لاہور سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد27507 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ مزید پڑھیں