محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطینی اتھارٹی کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ فلسطین کی مقامی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

چین پاکستان کو قرضوں کے بھنور سے نکالنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا: بلوم برگ

چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو قرضوں کے بھنور سے نکالنے کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گا۔ چینی سفارت کار کا کہنا تھا کہ پاکستان باآسانی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین جیسے ممالک کو اپنی مزید پڑھیں

غزہ :خوراک کی امداد کے منتظرفلسطینیوں پراسرائیلی فائرنگ، مزید 80 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کیساتھ جبالیہ پناہ گزین کیمپ، رفح اور خان یونس میں بھی بم برسائے گئے۔ صیہونی بربریت سے مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا بڑا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ریزروو سیٹس مزید پڑھیں