مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سالمیت،خودمختاری کےدفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے رحیم یارخان میں شمشیر صحرا مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کہا مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف نے کہا کہ مسلح افواج مادر وطن مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری

وفاقی حکومت نے ‏رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہفتے کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 مزید پڑھیں

اٹھارہویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی: آصف زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، اب بھی جو ہوگا یہی کرے گی۔ صدارتی الیکشن سے قبل اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا کے نمائندوں نے آصف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کی خواہش کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی برسراقتدار آکر دوسری کو تختۂ مشق بناتی ہے، اس عمل کا خاتمہ ہونا چاہیے، انتقام کے چکر میں مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود خان اچکزئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فرروی مزید پڑھیں

آصف زرداری بمقابلہ محمود خان اچکزئی، نئے صدرمملکت کیلئے انتخاب آج ہوگا

ملک کے14 ویں صدر کا انتخاب آج ہوگا۔ الیکشن میں پیپلز پارٹی اور حمایت یافتہ جماعتوں کے امیدوار آصف زرداری ہیں جبکہ ان کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی سے ہے۔ 9 مارچ کو ہونے والے مزید پڑھیں

پی ایس ایل9: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کر لی

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچ میں عقیل حسین کی ہیٹ ٹرک کے باوجود پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے مزید پڑھیں