میٹا نے سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی ایپلی کیشنز میں نیا اور مفت اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق میٹا نے گزشتہ روز مفت مصنوعی ذہانت مزید پڑھیں

افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

طورخم بارڈر پر سامان لے جانے والی دو گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جس کے دوران اسلحہ برآمد ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایف سی نارتھ اور کسٹم حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے بڑے پیمانے پر مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری سنادی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لیے ’’گورنر سندھ روزگار اسکیم‘‘ شروع مزید پڑھیں

احسان اللہ کی انجری کا جائزہ لینے کیلئے پی سی بی کا بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کا جائزہ لینے کے لیے آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ میڈیکل بورڈ ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دل آویز اور ڈاکٹر ممریز نقشبند پر مشتمل ہے، مزید پڑھیں

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی

بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں لکھا ہے کہ قافلے کی نقل و حرکت کی اطلاع روانگی سے ایک دن قبل 25 مارچ کو روایتی میل مزید پڑھیں

اسرائیل میں ہزاروں افراد نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

غزہ میں گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے باوجود یرغمالیوں کو رہا کروانے میں ناکامی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے پر ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی صیہونی حکومت کے خلاف سڑکوں مزید پڑھیں

محمد رضوان نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر اہم اعزاز اپنے نام کر دیا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابراعظم اور بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز مزید پڑھیں