پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارت کی پاکستانی شہریوں کو قتل کرانے کی سازش بے نقاب ہونے اور بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے مزید پاکستانیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر مزید پڑھیں

بشام واقعہ، وزیراعظم نے چند افسران کیخلاف انضباطی کارروائی کا حکم دیا ہے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشام میں چینی انجینئرز پر حملے کے واقعے پر انکوائری کمیٹی نے جب اپنی رپورٹ بھیجی تو وزیراعظم شہباز شریف نے چند افسران کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

لکی مروت: دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی سمیت ایک اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے مزید پڑھیں