سوشل میڈیا بند

سید طلعت شاہ: وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا کی بندش کی صوبوں کی درخواست مسترد کر دی۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بند نہیں ہوں گی۔ مزید پڑھیں

جیل میں ناروا سلوک

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

اسلام آباد کوعالمی معیارکا شہر بنانے کیلئے بڑافیصلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کو عالمی معیارکا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلے کیے ہیں۔ محسن نقوی نے فیصلہ کیا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے سی ڈی اے آئندہ صرف الیکٹرک بائیکس خریدے گی، اسلام آباد مزید پڑھیں

مقدس کتاب کی بے حرمتی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعات پر دل تڑپتا ہے۔ لاہور میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو حالات ہیں وہ میرے لیے مزید پڑھیں

احمد علی بٹ حکومت پر برس پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ مزاحیہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ حکومت کی جانب سے عائد بےجا ٹیکسز کے سبب سیخ پا ہوگئے، اداکارہ دنانیر مبین نے بھی ان سے اتفاق کرلیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام مزید پڑھیں

پنجاب میں سب معطل، بڑا فیصلہ

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد لاہورہائی کورٹ کے حکم پر 12جون کو پنجاب میں بننے والے تمام الیکشن ٹربیونلز معطل ہو گئے۔ جسٹس شاہد کریم پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نمبر 1 معطل ہو گیا، جسٹس شاہد کریم گوجرانولہ، گجرات، مزید پڑھیں