بھارت سے آنے والی ہوا سے لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت، سانس لینا محال

بھارت سے زہریلی ہوائیں آنے کے بعد لاہور میں خوفناک صورتحال ہے ۔ شہر میں اس وقت سانس لینا بھی محال ہے۔ لاہور آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں اور عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ہے۔ ڈیفنس کے مزید پڑھیں

ثنا جاوید کے سابق شوہر کا طلاق سے متعلق بیان وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کے سابق شوہر گلوکار عمیر جسوال نے پہلی بار اپنی طلاق اور دوسری شادی سے متعلق تبصرہ کیا ہے۔ عمیر جسوال گزشتہ ماہ اکتوبر کے آغاز پر ایک مرتبہ پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے مزید پڑھیں

معروف سیاستدان کو استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں قتل کرنے کی دھمکی

بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو 10 دنوں میں استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں مسلمان سیاستدان بابا صدیقی کی طرح قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادتیہ ناتھ کے نام ملنے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان مزید پڑھیں