آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کیا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اسلام آباد میں لشکر سے نمٹنے کیلیے بھرپور تعاون فراہم کیا، سیکیورٹی اداروں نے بہت اچھی حکمت عملی سے دھرنے کا خاتمہ کیا اور عوام کو سکون میسر ہوا، یہ مزید پڑھیں

روس نے برطانوی سفارتکار کو ملک بدر کیوں کر دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

روس نے برطانوی سفارت کار کو خفیہ اور تخریبی کاموں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے دو ہفتوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف ایس بی سیکیورٹی سروس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے، رہنماؤں نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کی ناکامی کاذمے دار قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ مزید پڑھیں

احتجاج کی آڑ میں دہشت گرد کارروائی برداشت نہیں کریں گے: آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں گزشتہ رات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف آپریشن کے دوران صرف لاٹھیاں اور آنسو گیس استعمال کی گئی، 900 مظاہرین کو گرفتار کیا مزید پڑھیں