اداکار سکندر رضوی کی شادی کی تصاویر وائرل، دلہن کون؟

ماڈل و اداکار سکندر رضوی نے ہسپانوی لڑکی سے شادی کرلی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سکندر رضوی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی تصاور اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں بندھنے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا بڑا اعلان

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی برطانیہ آمد پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے وارنٹ گرفتاری کی پیروی کا عندیہ دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ لیمی نے مزید پڑھیں

جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیرداخلہ محسن نقوی کا بڑا بیان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر خیریت سے آگئے ہیں، احتجاج والے ایسی حرکت کررہے تھے کہ صدر کا دورہ منسوخ ہو۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو لاشیں چاہیں، ان لوگوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ 26 نمبر چونگی پہنچ گیا، 3 اطراف سے شدید شیلنگ

پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں آنے والا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوگیا۔ رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ مزید پڑھیں

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا۔ بیلا روس کے صدر 27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم مزید پڑھیں