حزب اللہ نے اسرائیل پر ایک ہی دن میں 300 سے زائد راکٹ داغ دیے

گزشتہ روز لبنانی دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں اتوار کو حزب اللہ نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سمیت شمالی و وسطی اسرائیل پر 300سے زائد راکٹ داغ دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار کے صبح سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قافلہ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رواں دواں

سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا مرکزی قافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی قیادت میں اسلام آباد کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چھبیس ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر درخواست گزار کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی، شہری نذیر احمد نے درخواست میں مزید پڑھیں

طالبعلم کے اغوا کیخلاف پہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

11 سالہ مغوی طالب علم کی عدم بازیابی کے خلاف کل بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دی گئی ہے، جس کے باعث تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔ سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں نے پہیہ جام ہڑتال کی مزید پڑھیں