یورپی یونین کا اسرائیل کے خلاف تجارتی پابندی عائد کرنے پر غور

غزہ میں جنگ بندی سے انکار اور محصور پٹی میں بدترین مظالم کے باعث یورپی یونین پہلی مرتبہ اسرائیل کے خلاف تجارتی پابندی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے مزید پڑھیں