اسلام آباد میں تمام سرکاری مکانات منہدم کرنے کی تجویز

وفاقی دارالحکومت میں سرکاری مکانات ختم کرکے بلند عمارتیں تعمیر کرنے کی تجاویز دی گئی ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای)نے سی ڈی اے کوسرکاری مکانات ختم کرکے ہائی رائز عمارات تعمیر کرنےکے لیے لکھے گئے مزید پڑھیں

کیا پیمرا نےعمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے؟ اہم وضاحت آگئی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کہا ہے کہ اس نے ٹی وی چینلز پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں مزید پڑھیں

آرمی چیف سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق مزید پڑھیں

بابا صدیقی کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، سنسنی خیز انکشافات

بھارتی فلمی صنعت بالی وڈ میں مقبول بھارتی سیاستدان اور ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم شیو کمار گوتم کو بھارتی پولیس نے اتوار کو اترپردیش کے علاقے بہارائچ سے گرفتار کرلیا۔ بھارتی مزید پڑھیں

خود کو پیدائشی نہیں شعوری مسلمان سمجھتا ہوں، حمزہ علی عباسی کا اہم بیان

مذہب اسلام کی خاطر کچھ عرصے تک شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرکے واپس شوبز میں آنے والے حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ خود پیدائشی نہیں بلکہ شعوری مسلمان سمجھتے ہیں۔ حمزہ علی عباسی نے حال ہی مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے: چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ مزید پڑھیں

لاہورمیں اسموگ اور فضائی آلودگی کے بڑھنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

صوبائی دارلحکومت لاہور میں اسموگ اور فضائی آلودگی بڑھنے کی وجہ سامنے آگئی، گرین ماسٹر پلان میں نشاندہی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں اسموگ اورفضائی آلودگی کیسے بڑھی؟ گرین ماسٹر پلان میں 6 مرکزی محرکات کی نشاندہی کرلی گئی۔ رپورٹ مزید پڑھیں