امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ ٹرمپ بانی مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے؛ 5 اہم آسٹریلوی کھلاڑی کیوں نہیں کھیلیں گے؟ وجہ سامنے آگئی

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سمیت پانچ کھلاڑی پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ پیٹ کمنز، مچیل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبو شین اور اسٹیو اسمتھ تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ کرکٹرز بھارت کے مزید پڑھیں

بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے ایک نئی تاریخی بلندی کو چھو لیا۔  امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کی خبروں سے کرپٹو مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی مزید پڑھیں

پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم کی چینی سفارت خانے آمد پر نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِداخلہ محسن رضا نقوی مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی کامیابی پر ایران کا ردعمل

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی دوبارہ کامیابی پر ایران نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے بیان میں کہا کہ امریکا میں کوئی بھی صدر بنے ہمیں فرق نہیں پڑتا امریکا میں صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ ڈائریریکٹر جنرل (ڈی جی) ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان مزید پڑھیں