ایران: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل اور پائلٹ شہید

ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی اور پائلٹ حامد جنداگی شہید ہوگئے، حادثہ جنگی آپریشن کے دوران پیش آیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق ایران کے جنوب مشرق مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وہ وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا مزید پڑھیں

’بانئ پی ٹی آئی اور مجھے ناانصافی کر کے سزا دی گئی‘ بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں رو پڑیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں رو پڑیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانئ پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے جاننے والوں کو بھی بھتے کی پرچیاں موصول ہوئی ہیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں