ملک بھرمیں یوم شہادت امام علیؑ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اس دوران سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے فورسز کے اہلکاروں کی بڑی نفری تعینات کی مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پرپیدل آمدورفت کا آغاز ہو گیا ہے، صرف پاسپورٹ ویزا کے حامل مسافروں کو افغانستان مزید پڑھیں

ہندوکش ہمالیہ کے گلیشیئر خطرے میں؛ پانی، خوراک اور توانائی کا بحران سر پر منڈلانے لگا – آئی سی آئی ایم او ڈی

اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ہندوکش ہمالیہ (HKH) کے گلیشیئرز اس صدی کے آخر تک معدوم ہو سکتے ہیں، جس کے نتیجے میں پانی، خوراک، توانائی اور روزگار کے وسائل کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

عید کا چاند دیکھنے کیلئے 30 مارچ کواجلاس طلب

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام مزید پڑھیں

نجکاری کا شکار 1700 یوٹیلٹی سٹورز بند، کنٹریکٹ و ڈیلی ویجز ملازمین فارغ

حکومت نے خسارے کا شکار 1700 یوٹیلٹی اسٹورز بند اور کنٹریکٹ و ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر عون عباس بپی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی وزارت صنعت و پیداوار کا اجلاس اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان کا نیوزی لینڈ کو شکست،عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر نیا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعہ کو میچ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلا گیا، مزید پڑھیں