فروری میں مہنگائی کی شرح میں کمی، تجارتی خسارے میں اضافہ

ادارہ شماریات نے فروری 2025 کے مہینے کے لیے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں، جن کے مطابق فروری میں مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کی کمی آئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، جولائی سے فروری مزید پڑھیں