ملک کے مختلف شہروں میں کانگو وائرس کا حملہ، بیشتر افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے متاثر 2 افراد گزشتہ شب حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتقال کر گئے۔ رواں سال خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ٹیلی فونک گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ ایران، اسرائیل جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم نے خطے میں امن کے قیام کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قائدانہ مزید پڑھیں

ایرانی شوری کونسل، عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا بل منظور

پارلیمان کے بعد شوری کونسل سے منظوری، ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون معطل کر دیا۔ اسپیکر کا کہنا تھا کہ ،،آئی اے ای اے  سے تعاون اُسی وقت بحال ہوگا ، جب ایرانی ایٹمی تنصیبات کی سکیورٹی مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی فتح، بھارت کی شکست

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا اور مشترکہ اعلامیے مزید پڑھیں

جنگ میں پاکستان نے بھرپور اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل سے جنگ میں پاکستان نے بھرپور اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی۔ ایران نے صدر آصف زرداری، میرا اور فیلڈ مارشل کا نام لے کر شکریہ ادا کیا۔ ایرانی قوم مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کی جانب سے دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما و مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی جانب سے دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں