عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مون سون اور سیلاب کے باعث 819 اموات ہوئیں۔ ایک ہزار 111 افراد بارش اور سیلاب سے زخمی ہوئے۔8 مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مون سون اور سیلاب کے باعث 819 اموات ہوئیں۔ ایک ہزار 111 افراد بارش اور سیلاب سے زخمی ہوئے۔8 مزید پڑھیں
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور افغانستان میں گزشتہ شب آنے والے تباہ کن زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع اور مزید پڑھیں
حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ منہ میں پائے جانے والے عام بیکٹیریا دل کے امراض کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلیے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی عبدالرحمان کی جانب سے افغانستان میں ہونے والے مزید پڑھیں
بالاکوٹ، خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقے بالاکوٹ کے قریب حسہ کے مقام پرشدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کاغان کو ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ملبے کی بڑی مقدارسڑک پرگرنے سے ٹریفک کی روانی مزید پڑھیں
بحرین کی ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل تھیاب صقر عبداللہ النعیمی نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئندہ سے ہم قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بجائے احتجاج کرتے ہوئے بائیکاٹ کریں گے۔ دیگر ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے تجارتی معاملات پر کہا ہے کہ اب بھارت نے اپنے محصولات کو صفر کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اب بہت دیر ہوچکی، یہ پیش کش کئی سال پہلے کر دینی چاہیے مزید پڑھیں
سفید ڈبل روٹی متعدد افراد ناشتے میں کھانا پسند کرتے ہیں۔یہ ایک پراسیس فوڈ ہے جس میں غذائی اجزا کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے جبکہ مٹھاس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے مزید پڑھیں
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام تر فضائی آپریشن آج شام 6 بجے سے مکمل طور پر بحال کردیا جائے گا۔ ایئرپورٹ کے ترجمان محمدعمیرخان کے مطابق حالیہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظرایئرپورٹ پرتمام فلائٹ آپریشنز کوعارضی طورپرمعطل کیا گیا تھا مزید پڑھیں