عالمی نظام کی تبدیلی میں ایران اور چین کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران اور چین باہمی تعاون اور شراکت داری کے ذریعے عالمی نظام کو نئی شکل دینے اور طاقت کے توازن کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا شہریوں کے تحفظ کے لیے پینک بٹن لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کے تحت عوامی مقامات، دفاتر اور دیگر اہم مقامات پر فوری امداد کے لیے پینک بٹن نصب کیے مزید پڑھیں

سندھ میں سیلابی ریلہ داخل، اپ اسٹریم پر پانی کا بہاؤ 5.5 لاکھ کیوسک ریکارڈ

فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے بیراجز میں پانی کی آمد و رفت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گڈو بیراج پر تین لاکھ کیوسک سے زائد کا ریلہ پہنچ گیا، جبکہ تریموں میں پانی مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

 بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ عدالت کی جانب سے سماعت منسوخ کرنے کی وجہ بینچ کی دستیابی نہ ہونا بتائی مزید پڑھیں

پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن اور مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اس کا مقصد خطے میں امن قائم رکھنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے پیچھے بیرونی عناصر ملوث ہیں اور مزید پڑھیں

1999 کے ورلڈکپ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیوں کیا؟ وسیم اکرم نے بتا دیا

وسیم اکرم نےایک پروگرام میں کہا کہ ورلڈکپ 1999 میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی تھی تاہم فائنل میچ سے قبل جب رات کو بارش ہوئی تو اس کے باوجود ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کپتان وسیم مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس کے لیے تشکیل دیا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا، سماعت میں مزید تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے تشکیل دیا جانے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا، جس کے بعد کیس کی سماعت میں مزید تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ قانونی ماہرین کا مزید پڑھیں