شوبز نے میرے جذبات کو توڑ دیا، علیزے شاہ نے ذہنی بیماری کی حقیقت بتا دی

اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری کے تلخ تجربات نے انہیں اس حد تک متاثر کیا کہ وہ پی ٹی ایس ڈی (پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر) کا شکار ہوگئیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر شیئر مزید پڑھیں

مانسہرہ: شدید بارش سے برساتی نالے میں طغیانی، 3 گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں

مانسہرہ اور آس پاس کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی دیکھنے میں آئی۔ شدید بارش کے بعد برساتی نالہ بپھر گیا، جس کے باعث پانی گھروں اور بازار میں داخل ہوگیا اور ایک مکان مزید پڑھیں

ساہیوال اور بورے والا میں دریائے ستلج کا شدید سیلاب، ہر جانب تباہی کے مناظر

دریائے ستلج کی شدید لہریں بورے والا کے علاقے میں تباہی مچانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ موجودہ صورتحال کے مطابق ایک لاکھ 90 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ بورے والا سے گزر رہا ہے، جو ہر طرف تباہی مزید پڑھیں

اسلام آباد، راولپنڈی اور مری سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، لاہور اور ملک کے دیگر مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا کے پشاور، مردان اور دیگر اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے، جبکہ مری میں بھی لرزش محسوس ہوئی۔ چکوال، مزید پڑھیں

دبئی سے لاہور جا رہی پرواز میں فنی خرابی، طیارہ واپس دبئی پہنچ گیا

دبئی سے لاہور کے لیے روانہ ہونے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کو تکنیکی خرابی کے سبب واپس دبئی ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ بعد ازاں کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد طیارہ 210 مسافروں کو لے کر دوبارہ لاہور مزید پڑھیں