جواایپ اسکینڈل میں ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور کی ضلعی عدالت (سیشن کورٹ) نے معروف پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل اور اسپیشل پراسیکیوٹر نے مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی، مسلسل اضافے کے بعد کمی

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے بعدسوناسستاہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر سستا ہوکر 3865 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ جبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کا ہوگیاہے۔  مزید پڑھیں

سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہیں لیں گے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیلاب کے نقصانات سے متعلق فیصلہ کیا ہے کہ فوراً امداد نہیں مانگیں گے، کوشش ہے کہ پہلے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے زور بازو معاملات ٹھیک کریں۔ پشاور میں پاکستان مزید پڑھیں

دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک میلئینرکے بعد ٹریلینئربننےکے قریب

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر بننے کی دوڑ میں تقریباً آدھا فاصلہ طے کر چکے ہیں۔ فوربز کے ‘ریئل ٹائم بلینیئرز’ ٹریکر کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کی دولت مزید پڑھیں

ایمان مزاری ایڈووکیٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست پر فیصلہ محفوظ

ٹرائل کورٹس کے ججز سے منسوب بیان پر ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

’بلیک میل کر کے شادی پر مجبور کیا‘، فیروز خان کی پوسٹ نے سب کو حیران کر دیا

معروف اداکار فیروز خان ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تنازع کا شکار ہو گئے ہیں، جب گزشتہ شب ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک متنازع سٹوری شیئر کی گئی، جس میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کو ٹیگ مزید پڑھیں