ابوظہبی پولیس نے شہریوں کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان کیا

ابوظہبی پولیس نے نئی ملازمتوں کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کیا ہے جس کیلئے کچھ شرائط و ضوابط بھی مقرر کیے گئے ہیں۔ اہلیت کا معیار: • نیشنل سروس پروگرام کے بنیادی اور خصوصی کورسز کی تکمیل۔ • عمر مزید پڑھیں

گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ

سستے داموں پرکشش نمبروں کی نیلامی کے بعد پرکشش نمبروں کی بنیادی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ایکسائزحکام کے مطابق64 پرکشش نمبروں کی بنیادی قیمتوں میں دس گنا اضافہ ہوگا،ای آکشن میں 1 اور 786نمبر کی بنیادی قیمت دس ہزار مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزہ بند میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مقابلے کے دوران 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد اب مٹی کے تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

پیٹرول اورڈیزل کےبعد مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے ایک پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول اورڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں اضافےکا بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت نے سروائیکل ویکسین نہ لگوانے والی بچیوں کا ڈیٹا مرتب کرنے کا انکشاف کیا

حکومت کی جانب سے انسداد سروائیکل کینسر ویکسین نہ لگوانے والی بچیوں کا ریکارڈ مرتب کرنے کاانکشاف ہواہے۔ 15 ستمبر کو انسدادسروائیکل ویکسین مہم کے آغاز سے قبل 12 ستمبر تک انکاری بچیوں سے تفصیلات طلب کی گئیں ،اس مہم مزید پڑھیں

مریم نواز کی پرفارمنس سے پیپلزپارٹی خوفزدہ ہے، عظمیٰ بخاری کا بیان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی والے مریم نواز کی پرفارمنس سے خوفزدہ ہو کر الٹے سیدھے بیانات دیتے ہیں، سیزفائر دوسری جانب سے ہو جائے تو مناسب ہے کیونکہ یہ معاملہ ہم نے شروع نہیں مزید پڑھیں

پاکستان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ کر دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی پر زور دیا ہے۔ اعلیٰ سطح کی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ روہنگیا مسلمان دہائیوں سے بے دخلی اور بنیادی مزید پڑھیں