پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کر دیا گیا

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا گیا۔ ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ چین سے خلا میں بھیجا گیا، اور سپارکو کے دفتر میں سیٹلائٹ کی روانگی کے مناظر دکھائے گئے۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق یہ سیٹلائٹ مزید پڑھیں

پاکستانی حملے میں افغان کھلاڑیوں کی ہلاکت کا دعویٰ بے بنیاد ہے: عطا تارڑ

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دعوے کو مسترد کر دیا کہ پاکستانی حملے میں 3 مقامی افغان کرکٹرز ہلاک ہو گئے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آئی سی سی کے متعصب، سلیکٹو اور غیر مصدقہ تبصرے مزید پڑھیں

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے تیسرے مقام کے میچ میں پاکستان اور برطانیہ کی ٹیمیں مزید پڑھیں

سیاسی قیادت کوچاہیے کہ وہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے مل کر کام کرے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے سیاسی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی معاشی ترقی کیلئے مل کر کام کریں۔ وہ جہانیاں میں رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر کی رہائش گاہ پر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور پنجاب اسمبلی کے مزید پڑھیں

علیمہ خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبراحتجاج کیس میں سابق وزیرِاعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد راولپنڈی پولیس نے گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم لاہور روانہ کردی مزید پڑھیں