گلگت بلتستان میں وقت سے پہلے برفباری، موسمی تبدیلی کے مثبت اثرات

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں ہفتے کے روز موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی، جسے ایک مثبت اشارہ قرار دیا جا رہا ہے، کیوں کہ گزشتہ کئی سال سے تاخیر سے ہونے والی برف باری کو ماحولیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں

فلوٹیلا کے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں کی محفوظ اور فوری واپسی کے لیے سرگرم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کو اسرائیلی قابض افواج نے غیر قانونی طور پر حراست میں مزید پڑھیں

حکومت اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت برائے خزانہ اور ریلویز، بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت مالیاتی استحکام کو یقینی بنانے اور موثر مالیاتی اصلاحات کے ذریعے اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج ملائیشیا کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (اتوار) ملائیشیا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ دورے کے دوران وہ ملائیشیا کے ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے اور اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

بھارت نے غلطی کی تو تباہ کن جواب ملے گا اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے اشتعال انگیز بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دفعہ بھارت ان شاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا۔ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں