شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، سعودی ولی عہد کا شاندار استقبال

سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔امریکی مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ نومبر کیلیے درآمدی ار ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے اکتوبر کے مقابلے میں نومبر مزید پڑھیں

راجہ ناظم کوگلگت بلتستان کا نگراں وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان، مشاورت مکمل

رپورٹ کے مطابق، گلگت بلتستان کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے مشاورت کو حتمی شکل دے دی گئی ہے. کاروباری شخصیت راجہ ناظم الامین گلگت بلتستان کے نگراں وزیر اعلیٰ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں مزید پڑھیں

گلوبل انٹرنیٹ سروس متاثر، پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا گلوبل انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔ انٹرنیٹ پر سکیورٹی خدمات فراہم کرنے والی کلاؤڈ فلیئر کی سروسز میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے سوشل میڈیا ایپس اور انٹرنیٹ سروسز مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی مغلپورہ جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی ہے۔ اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے فریقین کے دلائل مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 50 ارب روپے کی گرانٹ منظور

وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں دفاعی خدمات کے منظور شدہ منصوبوں کے لیے 50 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) مزید پڑھیں

فیصل راٹھور نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے راٹھور سے وزارتِ عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

امریکی سفارتخانے کے تین رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں قید امریکی شہری سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وفد میں امریکی سفارتخانے کی چیف کونسل آفیسر ٹریسی زیپی، آمنہ بی بی اور سکیورٹی آفیسر اسامہ حنیف شامل تھے۔ وفد مزید پڑھیں