پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری: آئی ایم ایف نے 1 ارب 29 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1 ارب 29کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کا پاکستان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے لیے 1 ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط مزید پڑھیں

اوپن اے آئی کا ’ریڈ کوڈ‘ صورتحال کے اعلان کے بعد ایک اور بڑا سرپرائز

تازہ ترین رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی اپنے حریفوں کی جانب سے سامنے آنے والے پریشر کے سبب اپنا جدید اے آئی ماڈل متعین کردہ وقت سے پہلے لانچ کرنے کی تیاری کر مزید پڑھیں

ٹرمپ کے دوسرے دور میں امریکا کیساتھ پاکستان نے سب سے مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے ہیں

ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے سب سے مؤثر اور کامیاب سفارتی تعلقات بنائے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ مضبوط ذاتی کیمسٹری بنی ہے، جنہیں انہوں نے کئی بار مزید پڑھیں

عادل راجہ کے حوالے سے برطانوی عدالت کا بڑا حکم

پاکستان سے فرار ہوکر برطانیہ میں خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن ہائی کورٹ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے جج  رچرڈ سپئیرمین نے حکمنامہ جاری کردیا جس میں عادل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اگراڈیالہ جیل کے باہر ہنگامہ آرائی جاری رکھی تو قیدی کہیں اور منتقل کردیے جائیں گے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ہرگز برداشت نہیں کی جائے مزید پڑھیں

وزیر دفاع سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات،دفاع،ہوا بازی اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

وزیر دفاع خواجہ آصف سے جمہوریہ تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ طوئر نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی،ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاع، ہوا بازی اور اقتصادی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے صدر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال،21 توپوں کی سلامی

جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابووو مزید پڑھیں