کے پی حکومت ریاست کو سپورٹ نہ کرے تو گورنر راج لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ مجبوراً گورنر راج لگے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی جلسے کا مزید پڑھیں

طالبان کے پاس فتنۃ الخوارج یا پاکستان میں سے کسی ایک کے انتخاب کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں، فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسرز (سی ڈی ایف) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان حکومت کو فتنۃ الخوارج یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا جب کہ بھارت کو مزید پڑھیں

ارشد ندیم کا ایک اور بڑا اعزاز، نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں ارشد ندیم نے 81.81 میٹر کی زبردست تھرو کی جس مزید پڑھیں

نادرا نے شناختی کارڈ پر پتہ تبدیل کرانے کے نئے احکامات جاری کر دیے

نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرنے کے خواہش مند شہریوں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کا مقصد رہائشی ریکارڈ کو درست اور تازہ ترین رکھنا ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق پتہ کی تبدیلی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی پروقار تقریب

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو راولپنڈی میں پروقار گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے انہیں سلامی پیش کی۔ اس مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کا کمبوڈیا پر فضائی حملہ، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ اپنے متنازعہ سرحدی علاقے میں فضائی حملے شروع کر دیے ہیں، جبکہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی سے طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف مزید پڑھیں

اسرائیل نے امن معاہدے کو نظرانداز کرتے ہوئے غزہ پر قبضے کا دعویٰ کردیا

اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے اعلان کیا ہے کہ ‘یلولائن’ اب اسرائیل کے ساتھ غزہ کی نئی سرحد ہے اور یہ لائن غزہ کے لیے جدید دفاعی لائن کی حیثیت رکھتی ہے، حالانکہ امن معاہدے کے تحت اسرائیلی افواج مزید پڑھیں

مختصر ویڈیوز کے پلیٹ فارمز کے الگورتھمز ذہنی صحت پر کیا اثر ڈال سکتے ہیں؟

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مختلف انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر مختصر ویڈیوز کا زیادہ استعمال ذہنی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ٹک ٹاک، انسٹاگرام ریلز اور یوٹیوب شارٹس کو مزید پڑھیں