بانی پی ٹی آئی اقتدار کیلیے بچوں کے قاتلوں سے مدد لے رہا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلات و ثقافت پنجاب عظمٰی زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ترجمان پاک فوج نے ذہنی مریض بانی تحریک انصاف کا ملک دشمن ایجنڈہ بے نقاب کر دیا- تفصیلات کے مطابق عظمٰی زاہد بخاری نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی مزید پڑھیں

انسانی دماغی خلیوں پر مبنی کمپیوٹرز کی آمد، کیا ہم اس کے لیے تیار ہیں؟

موجودہ ٹیکنالوجی اپنی حدوں کو چھو رہی ہے اور اسی دوران ایک نیا اور حیران کن رجحان تیزی سے ابھر رہا ہے کہ انسانی دماغ کے خلیوں سے تیار کردہ کمپیوٹرز آرہے ہیں جنہیں بائیو کمپیوٹرز کہا جارہا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی کابینہ میں مزید حصہ مانگ لیا،ذرائع وزیراعظم ہاؤس

بلوچستان عوامی پارٹی نے وفاقی کابینہ میں مزید حصہ مانگ لیا ہے اور مطالبات وزیراعظم شہبازشریف تک پہنچا دیئے ہیں ۔ وعدے کے مطابق وزیر مملکت کا قلمدان دینے کا مطالبہ دہرا دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بلوچستان مزید پڑھیں

پاکستان میں بچوں میں پیدائشی طور پر دل کے امراض میں اضافہ

پاکستان میں بچوں میں پیدائشی طور پر دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ اس حوالے سے این آئی سی وی ڈی کی اسسٹنٹ پروفیسر اور پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عالیہ کمال احسن نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ مزید پڑھیں

نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر عظیم کارنامہ انجام دیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے، اور اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو اس سال جنگ کے حالات بالکل مختلف ہوتے۔ گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں بہترین رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

آسٹریلیا نے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 511 رنز بناکر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ گابا میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے کھیل کے تیسرے روز 378 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تو مجموعی مزید پڑھیں

کونسا موبائل فون درآمد کرنے پر کتنا ٹیکس عائد ہوگا؟

پاکستان درآمد کیے گئے مختلف کیٹیگریز کے موبائلز پر عائد ٹیکس کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کہ موبائلز پر مزید پڑھیں

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا روایتی کھیلوں کی سرگرمی کا انعقاد

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے حکومتِ پنجاب کے روایتی کھیلوں کے فروغ اور احیاء کے وژن کے تحت تاریخی شالامار باغ میں بھرپور اور رنگا رنگ سرگرمی ’کھیڈاں لاہور دیّاں‘ کا انعقاد کیا۔ اس سرگرمی میں شاندار عوامی شرکت مزید پڑھیں