حکومت ایران سے سستا تیل وگیس خریدنے پر غور کر رہی ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پچھلے ہفتے پیٹرول کی قیمت جتنی قیمت کم ہوئی اس سے بڑھ کر ریلیف دیا گیا۔ علی پرویز ملک نے کہا کہ آج اس خطے میں امن ہو گیا، ایران امریکا مزید پڑھیں

ایران کی جوابی کارروائی؛ کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، 8 اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا کے حالیہ حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکا نے اتوار مزید پڑھیں

لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر

کربلا میں حضرت امام حسین ؑ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں یوم عاشور 10 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔لاہور مزید پڑھیں

بیجنگ میں 108 منزلوں پر مشتمل بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا کر تباہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے سب سے بلند ترین ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق عمارت سے ٹکرانے کے بعد طیارہ کا ملبہ زمین پر پھیل گیا، واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی تصدیق نہیں مزید پڑھیں

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے ہیں: اسحاق ڈار

امریکی حکام کی تحویل سے رہا ایرانی ٹینکر عملےکے 22 افراد کراچی میں ایرانی قونصل خانےکے حوالےکردیےگئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی مزید پڑھیں

واقعہ کربلا پیغام دیتا ہے کہ اصولوں اور اقدار کی پاسداری مہذب معاشرے کی بنیاد ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے یوم عاشور پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم عاشور صبر، استقامت،ایثار،حق گوئی اور اصولوں پرثابت قدم رہنے کادرس دیتاہے۔ اس کے علاوہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی یوم عاشور پر پیغام جاری مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق فنانس بل 2026 کی توثیق کر دی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق فنانس بل 2026 کی توثیق کر دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 پر پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد دستخط کر دیے تھے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشور منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ یوم عاشورہ کی مزید پڑھیں