اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، ملک کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی مشترکہ کنسورشیم نے بولی جیت لی

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری آگئی جہاں ​سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ملک کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کی مالیاتی بولی اوپن کردی۔ سی ڈی اے کے مطابق ​حبیب، زیڈ کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر کشمیریوں سے معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ دیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر کشمیریوں سے معافی مانگیں یا وزارت چھوڑ دیں۔ انہوں نے تجویز دی کہ اگر ٹرتھ کمیشن کے قیام پر اتفاق ہو جائے تو مظاہرین اپنا احتجاج عارضی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی نو منتخب حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے پر عزم ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ وہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے گفتگو کر مزید پڑھیں

2 ہفتوں سے جاری ایران جنگ میں تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ 2 ہفتوں سے جاری ایران جنگ میں تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے سے بڑی تباہی، 12 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے سے ہونے والے نقصانات کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ تیز بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے مزید پڑھیں

مذاکرات کاروں نے عبوری معاہدے کی بحالی کیلئے 10روزہ جنگ بندی کی تجویز دی ہے، ایرانی حکام

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ثالث ممالک نے تہران کو اہم پیغامات پہنچائے ہیں، ایران سفارتکاری اور دفاعی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات سے دستبردار نہیں مزید پڑھیں

ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر داخلہ اور وفد کا وفاقی وزیر محسن نقوی نے استقبال کیا اور آمد پر خیر مقدم کیا جبکہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے کینیڈین وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی اور پاکستان و کینیڈا کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔ کینیڈین وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کا زراعت و تجارت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، انسداد دہشتگردی، کشمیر، افغانستان سے دراندازی، سندھ طاس معاہدے پر گفتگو

کینیڈا کی وزیر خارجہ نے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت میں تعاون پر اتفاق کیا گیا، ملاقاتوں میں انسداد دہشت گردی، افغانستان مزید پڑھیں