اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر دوسری بار فیفا ورلڈکپ جیت لیا

فیفا فٹبال ورلڈکپ 2026 کے سنسنی خیز فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے کا عزم

پاکستان اور کینیڈا نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارت و سرمایہ کاری، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، سکیورٹی اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کرنے اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں شراکت داری کو مزید پڑھیں

حماس نے ڈاکٹرخلیل الحیہ کو نیا سربراہ مقرر کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے خلیل الحیہ کو اپنا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حماس نے 6 جولائی کو غزہ میں اپنی قائم کردہ حکومت تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ حماس کے مطابق یہ اقدام ایک مزید پڑھیں

پختہ یقین ہے کہ مجھے زندگی میں جو کچھ بھی ملا، اس میں والد کی خدمت کا بڑا حصہ شامل ہے: نادیہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ والد کی خدمت اور ان کی خواہشات کا خیال رکھنے کی بدولت اللہ تعالیٰ نے انہیں زندگی میں بے شمار نعمتوں، برکتوں اور کامیابیوں سے نوازا۔ مزید پڑھیں

کوٹلی کی تمام نشستیں پیپلزپارٹی جیتے گی اور آزادکشمیر میں حکومت قائم کرے گی: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کے وفادار کارکنوں کو ٹکٹ دینے اور آزادکشمیر میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، خاص طور پر ٹکٹوں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا، سیلاب کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 19 سے 23 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں، فلیش سیلاب، دریاؤں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: کیا گولڈن بوٹ کی ریس میں میسی ایمباپے کو پیچھے چھوڑ پائیں گے؟

کیا ارجنٹینا کے لیونل میسی آج اسپین کے خلاف فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس کے ایمباپے کو پیچھے چھوڑ پائیں گے؟ ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان آج فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ کھیلا جائے گا، جس میں فٹبال مزید پڑھیں

معاہدے کی بار بار خلاف ورزی سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدرکے دستخط بے وقعت اور بے معنی ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی بار بار خلاف ورزی سے ظاہر ہوتا ہےکہ امریکی صدر کے دستخط بے وقعت اور بے معنی ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈرکا کہنا تھا کہ جبر، آمرانہ طرز مزید پڑھیں