ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے چند روز میں ملک میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، ہفتہ اور مزید پڑھیں

بحرین، کویت اور دوحہ میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، آبنائے ہرمز میں آمدورفت متاثر

امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی میں مزید شدت آ گئی ہے۔ امریکی حملوں کے مسلسل چھٹے روز ایران نے خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ امریکا نے بھی مزید پڑھیں

امریکا کی چھٹے روز بھی ایران پر فضائی حملے، مختلف شہروں میں دھماکوں کی اطلاعات

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں امریکی فوج نے مسلسل چھٹے روز بھی ایران کے مختلف علاقوں پر نئی فضائی کارروائیاں کیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور اطراف میں کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بنوں اور اطراف میں کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 24 خوارج ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ یہ خوارج متعدد دہشتگرد کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی ایس مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کو کوئی منصوبہ نہیں، توجہ دفاع پر ہے، ایران کا دو ٹوک اعلان

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کو کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ واشنگٹن کی جانب سے گزشتہ ماہ دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی جاری ہے۔ اسماعیل بقائی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور

گلگت بلتستان اسمبلی نے جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں جی بی کو پاکستان کا عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

یوٹیوب کی کم معیار اور غیر مؤثر مواد سے متعلق مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیاں

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کم معیار اور غیر مؤثر مواد کی حوصلہ شکنی کے لیے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت یوٹیوب اب ایسے مواد کے خلاف کارروائی کرے گا مزید پڑھیں

یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس رپورٹ میں پاکستان اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار

یورپی کمیشن کی تازہ جی ایس پی پلس جائزہ رپورٹ پاکستان کے لیے ایک اہم سفارتی، تجارتی اور ادارہ جاتی کامیابی کی عکاس ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کو ایک بار پھر اس اسکیم سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والا مزید پڑھیں