فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کے مڈفیلڈر جوڈ بیلنگھم کا غصہ بے قابو، مخالف کھلاڑی کو تھپڑ جڑ دیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کے ہاتھوں 1-2 کی شکست کے بعد انگلینڈ کے مڈفیلڈر جوڈ بیلنگھم جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیلنگھم مزید پڑھیں

تین سنچریز، ریکارڈ پارٹنرشپ، ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف عبور

امریکا کی میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) 2026 کے ایلیمینیٹر میں واشنگٹن فریڈم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا سب سے بڑا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں مجموعی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی

وزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی حکومتوں سے ملکر پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی بڑھنےکے منفی اثرات سے ملکی معیشت مزید پڑھیں

حکومت کے ساتھ کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ 21 جولائی تک مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد کالعدم کمیٹی نے مظفرآباد کی جانب مارچ کو 21 جولائی تک موخر کردیا ہے۔ رہنما کالعدم ایکشن کمیٹی نے کہاکہ مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان امن کوششوں سے دستبردار ہونے کا تاثر مسترد کردیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان امن کوششوں سے دستبردار ہونے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔ کشیدگی وقتی طور پر غالب ہے، امید ہےکہ بالآخر امن اور مذاکرات مزید پڑھیں

اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو جنگ کا دائرہ نئے محاذوں تک پھیل سکتا ہے: ایرانی فوج

ایران نے کہا ہے کہ اس کا اپنے پڑوسی ممالک یا خطے کے اسلامی ممالک کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو جنگ کا دائرہ نئے محاذوں تک پھیل سکتا مزید پڑھیں

پاک فوج کے خلاف کشمیر سمیت ملک کے کسی بھی حصے سے بلند ہونے والی کسی آواز کو برداشت نہیں کیا جائے گا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کو حقوق دینے والی جماعت ہے، باقی دیگر قوتیں حقوق چھیننے والی ہیں، پرامن احتجاج سب مزید پڑھیں

لوئر دیر میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران تین پولیس اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے

لوئر دیر میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران تین پولیس اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے، بنوں میں تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی، 4 اہلکار زخمی ہوگئے، دہشت گردوں اور پولیس میں مقابلہ مزید پڑھیں

امریکی حملوں میں کم از کم 35 افراد شہید اور 300 زخمی ہوچکے ہیں؛ ایران کی تصدیق

امریکا نے ایران پر فوجی تنصیبات اور ریلوے پُل پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں متعدد افراد کی مزید پڑھیں