کرسٹیانو رونالڈو تاریخ کے امیر ترین کھلاڑیوں میں شمار، مجموعی اثاثوں کی مالیت کتنی؟

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اگرچہ اپنے شاندار بین الاقوامی کیریئر میں قومی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ کا تاج نہ پہنا سکے، تاہم مالی کامیابیوں کے میدان میں وہ نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ فوربز کی حالیہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے سے قبل بابر اعظم نے کون سی بڑی شرط رکھی؟ اہم انکشاف

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے مبینہ طور پر ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے سے قبل یہ شرط رکھی تھی کہ مستقبل میں انہیں تینوں فارمیٹس کی کپتانی بھی سونپی جائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکٹرز مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹراؤبا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے سابق کپتان عمران خان کا طویل مزید پڑھیں

ٹروبا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں پاکستان نے 199 رنز بنا لیے

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے محتاط اور پراعتماد بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے اختتام تک اپنی پوزیشن بہتر بنا لی۔ ٹروبا ٹیسٹ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز کی جانب سے پہلی مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی، ایران نے پاکستان کو آگاہ کردیا

ایران نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار ہے۔ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرانے کی سفارتی کوششوں میں ایک اہم پیشرفت سامنے آرہی مزید پڑھیں

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے، خواجہ آصف کا راجناتھ سنگھ کو کرارا جواب

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی ہم منصب راجناتھ سنگھ کے متنازع اور اشتعال انگیز بیان کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی وزیرِ دفاع کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے 13 حلقوں میں ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات کی بحالی کی کوئی درخواست نہیں کی، ایسا کرناہماری فطرت میں نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ جب بھی عالمی توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو واشنگٹن دوبارہ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسماعیل بقائی کے مطابق امریکا کا ابتدائی اندازہ تھا کہ مزید پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، دونوں کے عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے’ بلاول کا نواز شریف کو جواب

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مسلم لیگ نے کے قائد میاں نواز شریف کو جواب دیتےہوئے کہاکہ کشمور ہو یا کشمیر ہو ان دونوں شہروں کے عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے۔ گزشتہ دنوں میاں نواز شریف نے مزید پڑھیں