فیس بک ٹویٹر گوگل پلس ویمن آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ: آج پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا 18/10/202518/10/2025 خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آج کولمبو میں پاکستان کامقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا۔