پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں اقربا پروری کا نیا باب کھل گیا

پاکستان میں باڈی بلڈنگ میں اقرباء پروری کی ایک نئی مثال قائم ہو گئی ہے۔ ایشین چیمپئن شپ جوائے رائیڈ فیملی ٹور بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید پڑھیں

ناروے میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی لیاری ونڈرز کو حکومتی حمایت کی ضرورت

ناروے میں دنیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ جیت کر پاکستان کا پرچم بلند کرنے والی لیاری ونڈرز ٹیم اب حکومتی توجہ کی منتظر ہے۔ فٹبال انڈر 15 کے ہیڈ کوچ عبدالراشد اور لیاری بوائز کی پوری ٹیم مزید پڑھیں

سابق کپتان بابر اعظم امریکا سے براستہ دبئی لاہور واپس پہنچ گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم امریکا سے سفر کے بعد دبئی کے راستے لاہور واپس پہنچ گئے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹرینیڈاڈ سے واپسی پر چند روز امریکا میں قیام کیا۔ انہیں ایئرپورٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پرو ہاکی لیگ کیلئے کوالیفائی کرنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے مشورہ دیا جانے لگا

کراچی: یو اے ای میں سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ سے ڈراپ کیے جانے والے اسٹار بیٹسمین بابر اعظم اور محمد رضوان کو سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے ریٹائرمنٹ پر غور کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تنویر احمد مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچز کے باعث ٹی وی اشتہارات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

ایشیا کپ 2025ء میں پاک بھارت میچز کی وجہ سے سپانسرشپ اور اشتہارات کی قیمتیں غیر معمولی حد تک بڑھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران ٹی وی اشتہار کا ریٹ 10 سیکنڈز کا 16 لاکھ مزید پڑھیں

پاکستان نے بی ایف اے انڈر-15 ایشین بیس بال چیمپئن شپ کا زبردست آغاز کردیا

پاکستان نے بی ایف اے انڈر-15 ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے پہلے گروپ میچ میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو واضح برتری سے شکست دی۔ تائیوان میں ایونٹ کے پہلے روز پاکستان ٹیم نے کھیل مزید پڑھیں

پاکستانی اسٹار اشعب عرفان نے امریکا میں منعقدہ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی کھلاڑی اشعب عرفان نے امریکا میں منعقدہ جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے اشعب نے ملائیشین پلیئر کو شکست دی۔ ملائیشین پلیئر نیتھن کیوے مزید پڑھیں