پی سی بی انتظامی مسائل کا شکار، پوسٹ ختم ہونے کے باوجود تنخواہیں جاری

مینٹورز کی پوسٹ ختم ہونے کے باوجود چار سابق کرکٹرز کو تنخواہیں بدستور مل رہی ہیں۔ ثقلین مشتاق اور وقار یونس نوٹس پیریڈ پر ہیں اور انہیں برطرفی کے خطوط بھی موصول ہو چکے ہیں، جبکہ سرفراز احمد اور مصباح مزید پڑھیں

فخر زمان کی صحت یابی کے بعد ٹیم میں شمولیت متوقع، کھلاڑیوں کی فہرست جلد جاری ہوگی

اوپنر فخر زمان نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اپنی ری ہیب کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے فخر زمان پی سی بی میڈیکل پینل کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اور دیگر کھیلوں سے جڑی شخصیات کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

حکومت پاکستان نے کھیلوں کے مختلف شعبوں میں شاندار خدمات اور نمایاں کارکردگی پیش کرنے والی نامور شخصیات کو سول اعزازات سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعزازات اُن کھلاڑیوں اور شخصیات کو دیے جائیں گے جنہوں نے اپنی مزید پڑھیں

فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کیریبئن لیگ کے میچ میں جشن منانے کا منفرد انداز وائرل

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن پریمیئر لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن منانے کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پہلا میچ کھیلنے والے نسیم شاہ نے وکٹ حاصل کرنے کے بعد ویسٹ انڈین کھلاڑی مزید پڑھیں

تائیکوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ کے نام 5 طلائی اور ایک نقرئی تمغہ

ملائیشیا میں ہونے والی تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 5 طلائی اور ایک نقرئی تمغہ جیت لیا۔ ایونٹ میں دونوں کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مزید پڑھیں

لیجنڈز لیگ میں دس وائیڈز بالز کروانے والے آسٹریلوی بولر کو اینٹی کرپشن حکام نے طلب کر لیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران آسٹریلوی بولر جان ہیسٹنگز کے ایک اوور میں 10 وائیڈ بالز پھینکنے پر اینٹی کرپشن حکام نے ان سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں جان مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے 3 کھلاڑی انجری کا شکار ، جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے

آسٹریلیا کے 3 کھلاڑی انجری کا شکار ، جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے. آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ،3 کینگروز کھلاڑی انجری کے باعث جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے بقیہ میچز سے مزید پڑھیں

یومِ آزادی ہمیں جشن کے ساتھ قومی ذمہ داریوں کا احساس بھی دلاتا ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ یومِ آزادی صرف جشن منانے کا دن نہیں بلکہ یہ ہمیں ہماری ذمہ داریوں کا احساس بھی دلاتا ہے۔ سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا میری طرف سے مزید پڑھیں