ورلڈ لیجنڈز کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری فتح حاصل کر لی

پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 میں جنوبی افریقا چیمپئنز کو 31 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔ یہ میچ جمعہ کو انگلینڈ میں کھیلا گیا۔ ٹاس ہارنے کے بعد پاکستان مزید پڑھیں

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی

ازبکستان میں جاری ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے میزبان ازبکستان کو تین ۔ صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں جمعے کو پاکستان نے مزید پڑھیں

لاہور کی بارش نے نسیم شاہ اور بابراعظم کو بچہ بننے پر مجبور کر دیا

بابر اعظم اور نسیم شاہ کی بارش میں نہاتے ویڈیو پر شائقین کےدلچسپ تبصرےفوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فاسٹ بالر نے اسٹوری شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل مزید پڑھیں

سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم قومی سفیر اور پوری قوم کا فخر ہے: رانا مشہود خان

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم قومی ہیروز ہیں، ٹیم جلد ناروے کپ اور یو کے ٹورز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی ۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود مزید پڑھیں

دورہ ویسٹ انڈیز، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ؟

ذرائع نے بتایا کہ شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی، حارث رؤف، حسن علی کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی، محمد رضوان ون ڈے ٹیم کی بدستور مزید پڑھیں