ایشیا کپ: بھارت کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں

مشفق الرحیم نے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

بری کارکرکردگی کے باعث ایشیا کپ سے اپنی ٹیم کے غیر متوقع طور پر باہر ہونے کے تین روز بعد بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفق الرحیم نے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

ہربھجن کس سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنا چاہتے تھے؟ انضمام نے بتا دیا

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کی سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے متاثر ہوکر اسلام قبو ل کرنے سے متعلق کیے گئے انکشاف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو مزید پڑھیں

پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ، وسیم اکرم کی محمد رضوان پر نکتہ چینی

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں پاکستان اورہانگ کانگ کے میچ کے بعد سابق کرکٹر وسیم اکرم نے محمد رضوان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میچ کے بعد تبصرے میں سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد رضوان پرتنقید کرتے مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا، آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا ایشیا کپ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ ٹی20 سے باہر ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بائیں ہاتھ مزید پڑھیں