کوئٹہ سے کراچی علاج کے لئے آنے والا ایک اور کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا

کوئٹہ سے کراچی علاج کے لئے آنے والا ایک اور کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔ 30سالہ شخص نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض جان کی بازی مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر استاد ظہیر کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا دعوت نامہ

کراچی (طلعت شاہ) ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات پر اینٹی کرپشن کا ایکشن۔ زرائع مائی نیوز کے مطابق اینٹی کرپش کا حکمنامہ گلبرگ کے بلڈنگ انسپکٹر ذیشان احمد کے توسط سے کرپشن کے ایوارڈ یافتہ استاد ظہیر احمد کو مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے کے مختلف انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا کہ عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیر اعظم منتخب نہیں کریں گے، کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا کہ عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔ مزید پڑھیں

کراچی ضمنی بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی تینوں نشستوں سمیت 10 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا۔ گزشتہ روز چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر نے یو سی چیئرمین کے انتخاب جیت لیے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر کی یوسی 13 کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ کراچی کے پانچ اضلاع میں آج چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔ پولنگ صبح 8 بجے سے مزید پڑھیں