بجٹ میں تعلیم، صحت اور بلدیات کیلئے 800 ارب روپے مختص کیے ہیں: وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور بلدیات کے لیے 800 ارب روپے مختص کیے ہیں، رواں مالی سال ریکارڈ ترقیاتی اخراجات ہوئے ہیں۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

میئر کراچی کے انتخاب کیلئے حافظ نعیم، مرتضیٰ وہاب نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب ان امیدواروں میں شامل ہیں جنہوں نے ہفتہ کو کراچی کے 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنوں کے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کے لیے مزید پڑھیں

میئر کراچی کا انتخاب؛ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے مشاورت کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کی لاہور آمد

میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت کے لیے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا میئر کراچی الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے حکومتِ سندھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار یو سی چیئرمین سمیت تمام منتخب نمائندوں کی 15 جون کو ہونے والے میئر کراچی کے الیکشن میں شرکت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

اربوں روپے کراچی سے کما کر پیپلز پارٹی نے شہر کو ایک قطرہ پانی نہیں دیا: مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں حکمرانوں سے شکایت ہے لیکن ہم ریاست کے خلاف بات نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ چالیس سالوں سے کوٹہ سسٹم کے نام پر ہم پر مزید پڑھیں

دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے لئے دریائے سندھ کا رُخ موڑنے کا فیصلہ

دیامر بھاشا ڈیم کے لیے دریائے سندھ کا رخ نومبر میں موڑ دیا جائے گا، دریائے سندھ کا رُخ موڑنا اہم ترین اہداف میں سے ایک ہے۔ حکام کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کی 13 سائٹس پر تعمیراتی کام جاری مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی سامنے آگئی۔ نمک کی آڑ میں سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کاروائی کے دوران کنٹینر سے 26 مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی نجکاری کیخلاف درخواست 7 سال بعد غیر مؤثر قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جماعتِ اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف آرٹیکل 184 تھری کے تحت جماعتِ اسلامی کی درخواست حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہے، جماعتِ اسلامی مزید پڑھیں