وزیراعظم کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پرجاری

وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق حکام کی جانب سے وزیراعظم کو اس حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ مزید پڑھیں

فرانس سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان اسلام آباد پہنچ گیا

فرانس سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان اسلام آباد پہنچ گی، ، جسے وفاقی وزیر صحت نے وصول کیا۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے فرانسیسی سفیر سے سامان وصول کیا، اور فرانس کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیر صحت  نے بتایا مزید پڑھیں

حکومت کو توہین عدالت کیس سے کچھ نہیں ملے گا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو ممنوعہ فنڈنگ،توشہ خانہ اورتوہین عدالت کیسز سے کچھ نہیں ملے گا۔وزیروں کاجمعہ بازارلگا ہے۔کئی وزیربے محکمہ،بے دفتراور آئین سے زیادہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا گلگت بلتستان کا دورہ، سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران بے گھر ہونے والے افراد کی آبادکاری کے لیے 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف گلگت بلتستان کے علاقے بوبر، مزید پڑھیں

شہباز گل کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لئے منظو ر

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ پیر کے روز شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں مزید پڑھیں

اب پھونکوں، جادو منتر اور تعویذ گنڈے سے کام نہیں چلے گا:وزیراعظم

لیگی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم نےکہا عمران خان کا طریقہ یہ ہے کہ نہ محنت کرنی ہے نہ کام کرنا ہے، بس چور ڈاکو کا بھاشن دینا ہے لیکن پھونکوں، جادو منتر اور تعویذ گنڈے سے کام نہیں چلے مزید پڑھیں