بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر سےمتعلق اوآئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

قومی احتساب ترمیمی ایکٹ مجریہ 2022 پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی احتساب ترمیمی ایکٹ مجریہ 2022 پر من وعن عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب سے متعلق نئے قانون پر من مزید پڑھیں

عمران خان کے لانگ مارچ کی سپورٹ کرنے والے صوبوں کے خلاف کارروائی کریں گے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ہیومن ٹریفیکنگ سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے دارالحکومت پر چڑھائی کے لیے جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ کریں گے، اس کے خلاف کارروائی کا اختیار مزید پڑھیں

عدالت کا اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارروال اسپورٹس سٹی کیس میں لیگی رہنما احسن اقبال کو بری کردیا، عدالت نے نارروال اسپورٹس سٹی کیس کی درخواست بریت منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے احسن مزید پڑھیں

عمران خان جیسے احمق کے ساتھ کوئی مزاکرات نہیں ہوسکتے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے احمق کے ساتھ کوئی مزاکرات نہیں ہوسکتے۔ تحریک انصاف کے متوقع احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  نے کہا کہ احتجاج تحریک انصاف مزید پڑھیں

اسلام آباد چڑھائی میں مدد کرنے والوں صوبوں کے خلاف کاروائی کا اختیار ہے: رانا ثنا اللہ

تحریک انصاف کے متوقع احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ احتجاج تحریک انصاف کا آئینی حق ہے لیکن وہ سپریم کورٹ کی مختص کی گئی جگہ پر احتجاج کریں تو ہم ان مزید پڑھیں

وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین سائیڈ لائن ملاقات نیو یارک میں جاری اقوام متحدہ مزید پڑھیں