جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نیویارک پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 23 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرے گا، وزیراعظم موسمیاتی مزید پڑھیں

نوازشریف کے مخالفین نے انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مخالفین نواز شریف کو ایک بار پھر پاکستان کا سیاسی نقشہ ترتیب دیتے ہوئے دیکھ رہے ہیں انھیں مٹانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔ اپنی ٹوئٹ مزید پڑھیں

رانا شمیم کے بیان حلفی واپس لینے کےنتائج سنگین، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کے دوران ریمارکس دیے کہ رانا شمیم کے بیان حلفی واپس لینے مزید پڑھیں

چین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مزید امداد کا اعلان

چین نے پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے مزید 500 ملین یوان کی امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کے دورے کے اثرات نمایاں ہونے لگے ، چین نے سیلاب زدگان کیلئے مزید امداد کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر سماعت مزید پڑھیں

آرمی چیف کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی، چینی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی مدد کو تیار ہے، چینی وزیر دفاع نے پاک فوج کے امدادی مزید پڑھیں