لال بیگ کس طرح سے انسانوں کی جان بچانے میں اپنا کردار ادا کر سکتے پیں؟

سائنسدانوں نے لال بیگوں کے زریعے انسانی جانیں بچانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے سائنس دانوں نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو لال بیگ کی کمر مزید پڑھیں

کیا شہروں میں قدرتی ماحول بنا کر موسمیاتی تبدیلیوں کے نتائج سے بچاؤ ممکن ہے؟

 ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ قدرتی راہداریاں اور جنگلی علاقے بنا کر شہروں کی’ری وائلڈنگ‘ کرتے ہوئے انسانیت کو موسمیاتی تغیر کے بدترین نتائج سے بچایا جاسکتا ہے۔ انٹرنیشنل کنزرویشن چیریٹی زیڈ ایس ایل(زولوجیکل سوسائیٹی آف لندن) کی مزید پڑھیں

یوٹیوب کا مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے آمدنی کے نئے ذرائع فراہم کرنے کا اعلان

یوٹیوب نے پارٹنر پروگرام کے تحت مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے آمدنی کے نئے ذرائع فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ یوٹیوب نے مونیٹائزیشن سسٹم میں وسعت کا اعلان کیا اور اسی دوران پارٹنر پروگرام کے تحت مواد تخلیق کرنے مزید پڑھیں

مارک زکربرگ کی دولت میں 2022 کے دوران 71 ارب ڈالرزکی زبردست کمی

مارک زکربرگ کی میٹاورس کے قیام کی کوششیں حقیقی دنیا میں ان کے لیے کافی بھاری ثابت ہورہی ہیں۔میٹا پلیٹ فارم کے سی ای او 2022 کے دوران 71 ارب ڈالرز سے محروم ہوچکے ہیں۔درحقیقت رواں سال مختلف وجوہات کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی صارفین کیلئے نیا فیچر معتارف کروانے کی تیاریاں

سوشل نیٹ ورکنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک اور نیا فیچر متعارف کرانے والا ہے۔ وابیٹا انفو کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین بھیجے گئے میسجز کو ایڈٹ کرسکیں گے۔ فی الحال صارفین مزید پڑھیں

اسمارٹ فونز کا بہت زیادہ استعمال قبل از وقت بلوغت کا باعث بن سکتا ہے

اسمارٹ فونز کا بہت زیادہ استعمال بچوں میں جلد بلوغت کا باعث بن سکتا ہے۔یہ انتباہ ترکیہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس سے خارج ہونے والی نیلی مزید پڑھیں