گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، کئی علاقوں کا مرکزی شہروں سے رابطہ منقطع

گلگت بلتستان میں بارشوں کے بعد تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب کے باعث مرکزی شہروں کا دیگر علاقوں سے عملی طور پر رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں منگل کے روز سیلاب نے تباہی مچانے مزید پڑھیں

غذرایکسپریس وے کےحوالے سےعوامی خدشات دورکئے جائیں؛ نذیر احمد ایڈووکیٹ

ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی غذر ایکسپریس وے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر سمش اور RDC کے سی ای او انجنئیر سجاد سمیت دیگر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے این ایچ مزید پڑھیں

75ویں یومِ آزادی کے موقع پر بابوسر میں تین روزہ سپورٹس گالا کا انعقاد

ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی 14 اگست کے موقع پر بابوسر میں سپورٹس گالا 2022 کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔واپڈا کی تعاون سے ضلعی انتظامیہ دیامر کے زیر اہتمام ڈائمنڈ جوبلی 75 ویں جشن آزادی کو خصوصی طور پے منانے کے لئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خالد خورشید نے دیامر میں آئی ٹی لیبز اور لائبریری کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان نے دیامر میں 19 آئی ٹی لیب اور لائبریریز کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر کمشنر دیامر استور ڈویژن دلدار احمد ملک ، ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد خان ، چیف ایگزیکٹیو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: این ایچ اےغذر روڑ پر گوپس تا پھنڈر مرمت کا کام مکمل نہ کراسکی

دو سال پہلے ٹینڈر کراانے کے باوجود نیشنل ہائی وے اتھارٹی غذر روڑ پر گوپس تا پھنڈر تک مرمت کا کام مکمل نہ کراسکی، جسکی وجہ سے عوام دہری ازیت سے دوچار ہیں۔ عوام نے کام جلد از جلد مکمل نہ مزید پڑھیں

فلاحی ادارے کے زیراہتمام سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم

مشہور برطانوی ادارہ کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ (کورٹ) میرپور آزادکشمیر نے اپنے پروجیکٹ ایمرجنسی فلڈ ریلیف 2022 کے تحت سیلاب زدگان کیلئے راشن کی تقسیم کا آغاز کردیا۔ اسی سلسلہ میں گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاؤں شیر قلعہ مزید پڑھیں

کوہستان میں سیلاب سے شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، مسافر بابوسر روڈ استعمال کریں: ڈی سی دیامر

کوہستان اُچھارنالہ میں پل سیلابی ریلہ میں بہنے سے شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہو گیا ہے۔ کوہستان اور دیامر انتظامیہ کے باہمی کوارڈنیشن سے بابوسر کاغان روڈ پر ہیوی گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے اجازت مزید پڑھیں