سیلاب کے باعث بلوچستان میں تعلیمی ادارے مزید 5 دن کے لیے بند

بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید5 دن کی توسیع کر دی گئی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے آج سے جمعہ تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، 10 ارب روپے امداد کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے متاثرین کی بحالی کے لیے 10 ارب روپے امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفر آباد کے گاؤں مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی، ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے، جبکہ ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں بہہ جانے اور پل ٹوٹنے کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر تمام صوبوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے متاثرین کیلئے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں شدید انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخوا نے شیدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے بعد صوبے کے تین اضلاع کے مختلف علاقوں میں شدید انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ہلال احمر خیبرپختونخوا نے لوئر کوہستان، اپر کوہستان اور مزید پڑھیں