حکومت کو توہین عدالت کیس سے کچھ نہیں ملے گا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو ممنوعہ فنڈنگ،توشہ خانہ اورتوہین عدالت کیسز سے کچھ نہیں ملے گا۔وزیروں کاجمعہ بازارلگا ہے۔کئی وزیربے محکمہ،بے دفتراور آئین سے زیادہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا، آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا ایشیا کپ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ ٹی20 سے باہر ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ بائیں ہاتھ مزید پڑھیں

آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کا سیلاب زدگان کیلئے فنڈز جمع کرنیکا اعلان

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے فنڈز جمع کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور قلندرز کے فاتح کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز جمع کرنے کے لیے وہ مزید پڑھیں

حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں لیکن میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں لیکن میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا پاکستان میں کوئی بھی مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

 پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی وصولی پر حکم امتناع جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں شہری نے درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا گلگت بلتستان کا دورہ، سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران بے گھر ہونے والے افراد کی آبادکاری کے لیے 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف گلگت بلتستان کے علاقے بوبر، مزید پڑھیں