صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی آج رات اسلام آباد پہنچے گا

صحافی اور نامور اینکر ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے غیر ملکی فلائٹ کے ذریعے براستہ دوحہ پاکستان روانہ کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے سینیئر صحافی اور نامور اینکر ارشد شریف جو گزشتہ روز کینیا پولیس کی گولی لگنے مزید پڑھیں

پشین میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سیکورٹی پر مامور اہلکار جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر معمور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل انسداد پولیو کی مہم کے دوران ڈیوٹی پر مامور افراد کی حفاظت انجام دے مزید پڑھیں

عمران خان کے تانے بانے جہاں ملتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے: آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوے کہا کہ عمران خان کے تانے بانے جہاں ملتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ کسی بھی مزید پڑھیں

میانمار: کنسرٹ پر فضائی حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک

میانمار میں اقلیتی گروپ کی جانب سے منعقدہ کنسرٹ پر فضائی حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی شمالی ریاست میں منعقد کنسرٹ پر3 فوجی طیاروں نے حملہ کیا۔ کسنرٹ اقلیتی مزاحمتی گروپ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی پر ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ نے استعفیٰ دے دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق فل سمنز اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد مزید پڑھیں

امریکا کی سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

امریکا نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد مزید پڑھیں